the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جمعرات کو 38 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کے دوران غیرمعمولی ہڑتال کی گئی۔خیال رہے کہ 9 اپریل کو سری نگر، بڈگام اور گاندربل اضلاع پر مشتمل پارلیمانی نشست پر ضمنی انتخابات کے تحت پولنگ کے دوران آزادی حامی مظاہرین نے ان 38



پولنگ اسٹیشنوں میں سیکورٹی فورسز اور انتخابی عملے پر حملہ کرکے اپنے قبضے میں لیا تھا۔ان میں سے ایک پولنگ اسٹیشن وہ بھی ہے جہاں احتجاجی مظاہرین نے قریب ایک درجن سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اہلکاروں کو کم از کم پانچ گھنٹوں تک یرغمال بنا رکھا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.